-
یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
-
یوکرین، کی ایف دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یوکرینی ذرائع ابلاغ نے کی ایف میں چند دھماکوں کی خبر دی ہے جو ممکنہ روسی میزائلوں کے حملے قرار دئیے جارہے ہیں۔
-
کریمیا پل کی تباہی کی منصوبہ ساز یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ روسی صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴روسی صدر نے ایک تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ روس کو کریمیا سے ملانے والے پل کی تباہی کا منصوبہ یوکرینی انٹیلی جنس کا بنایا ہوا تھا۔
-
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
-
یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲روس کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپ خانے کی جانب سے گذشتہ چوبیس گھںٹے کے دوران یوکرین کے دو سو بیس سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ