-
روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ 7ماہ سے جاری جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے 300 کے قریب جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا ہے۔
-
روس میں محدود لام بندی پر نیٹو کا ردعمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔