-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
عام روسی شہری یوکرین کی فوج کے نشانے پر: روس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰روس کے بلگورود سرحدی علاقے کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرین کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک دیہی علاقے سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان جیسی شکست سے بچنا چاہتا ہے تو امریکہ یوکرین کو مذاکرات پر آمادہ کرے: روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
-
روسی صدر کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین، یوکرین کو بڑا نقصان پہنچانے کا ماسکو کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔
-
جنگ میں شدت کے بعد یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں کام کاج ٹھپ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹روس یوکرین جنگ میں شدت کے بعد ، یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بند ہوگیا ہے۔
-
دونیسک کے شہر کودما پر روس کا قبضہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷روس نے مشرقی یوکرین کے دونیسک ریجن کے شہر کودما پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔