-
ایران اپنے وعدے پر قائم ہے: یوکیا امانو
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶کی عالمی ایجنسی آئی اے ای ا ے کے ڈائرکٹر جنرل نے واشنگٹن میں ایک مشترکہ اجلاس میں پانچ جمع ایک گروپ اور ایران کے درمیان طے شدہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، یوکیا امانو
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ ایکشن پلان کے دائرے میں اپنے تمام وعدوں پرعمل کیا ہے۔
-
دورہ تہران کے اختتام پر آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ سے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو کی ملاقات کے بعد ان کے بیان کا متن جاری کیا ہے-
-
یوکیا امانو کا دورہ تہران مفید اور تعمیری تھا: بہروز کمال وندی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کا دورہ تہران مفید اور تعمیری تھا اور ہم نے آئی اے ای اے کے ساتھ اپنے تعاون کا جائزہ لیا ہے۔
-
یوکیا امانو کے دورہ تہران کے بارے میں علی اکبر صالحی کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا مقصد ایران اور ایجنسی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
یوکیا امانو تہران پہنچ گئے
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے آج صبح تہران پہنچ گئے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
یوکیا امانو آج تہران آ رہے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے لیے اتوار کے روز تہران آ رہے ہیں۔
-
ایران پر عائد غیرمنصفانہ اور ظالمانہ پابندیاں ختم
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک مشترکہ بیان میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔