SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

american terrorism

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کو ایک مراسلہ بھیج کر، امریکہ کے حالیہ مجرمانہ حملوں اور اس دوران شادی کی ایک تقریب کو نشانہ بنائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن باسم نعیم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مزاحمت کا جوہر سامراجی طاقتوں اور حق و باطل کے سامنے استقامت میں دیکھا گیا۔

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹

    وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی علاقے میں واقع کوہستک شہر میں ہونے والے شادی کے ایک پروگرام پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی خود مختاری، اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

    ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے امریکیوں کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کی نئی اسٹریٹیجی ان کی بنیاد ہی ختم کردے گی۔

  • آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکروں نے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور بارودی سُرنگ سے ٹکرا گئے۔

  • امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر

    امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے بارے میں لکھا ہے کہ اگر کوئی طاقت شیطان کی طرح عمل کرے، شیطان کی طرح اپنے اہداف کا انتخاب کرے اور شیطان کی طرح انسانوں کا قتلِ عام کرے تو وہ خود شیطان ہے۔

  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی بحریہ کی ایک چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

  • ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ

    ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیریک میں رہائشی مکان پر حملے کے بعد امریکی جرائم کی فہرست کامل تر ہوگئی ہے۔

  • ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

    ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴

    دہشت گرد امریکی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبۂ خوزستان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    ۲ hours ago
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS