امریکی مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی، واشنگٹن کی جانب سے حمایت جاری رہنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2024
عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل پتھروں اور ڈنڈوں سے جنگ کر رہا ہوتا۔
امریکی شہر نیویارک اور اسی طرح اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام نے فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔