SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

american terrorism

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں بلا تاخیر سخت ترین اور المناک ترین جواب ملے گا۔

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے مشکوک نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ

    طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بچوں کی قاتل امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اس کے ایک طیارہ بردار بحری بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر حملہ کیا ہے۔

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

    ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں۔

  • ایرانی نوجوانوں اور سائنس دانوں کی کوشش رنگ لائی، تکنیکی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

    ایرانی نوجوانوں اور سائنس دانوں کی کوشش رنگ لائی، تکنیکی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی فضائی دفاعی فورس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ یہ فورس ظالمانہ پابندیوں سمیت علاقائی و بین الاقوامی رکاوٹوں کے باوجود، ملک کے نوجوانوں اور سائنس دانوں کی مجاہدانہ کوششوں سے تکنیکی خلا کو پر کرنے اور سازوسامان کی ترقی میں، اسٹریٹجک بحالی اور ازسرنو تخلیق کی طاقت حاصل کر چکی ہے۔

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے اور قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کو ثابت کرتی ہے۔

  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جوان اپنے مشن کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کامقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

    سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی فوج کے مجرمانہ حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایران کی دیگر مسلح افواج اپنے مظلوم شہیدوں کے خون کی محافظ ہیں۔

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS