-
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔
-
عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی مظاہرین کی جانب سے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵امریکی مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی، واشنگٹن کی جانب سے حمایت جاری رہنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کرنے کا امریکی دعویٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰علاقے میں امریکی فوجی کمان سینٹکام نے دعویٰ کیا ہےکہ بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کر دیا گيا۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا کئی کروز میزائلوں کا تجربہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر کئی کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی فوج کا جنگی جہاز ایف 16 گر کر تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔