امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف امریکی مظاہروں کی زبردست لہر کے بعد، کچھ امریکی سیکورٹی اہلکاروں نے بچوں کے قتل عام سمیت امریکی جنگی جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال کے انتخابات کے بعد ملک میں ایک بار پھر بغاوت کی لہر پھیل سکتی ہے۔
افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ رفح شہر پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک تقریباً 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکہ میں جاری طلبا تحریک کےتسلسل میں دنیا کے بہت سے ملکوں میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل اسلام آباد میں طلبہ کا سیو غزہ مارچ دھرنا رات گئے ختم کردیا گیا، تمام شرکاء پُرامن طور پر منتشر ہوگئے۔