عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
امریکی ریاست شکاگو میں ملک کے یوم آزادی کی پریڈ میں زبردست فائرنگ ہوئی ہے۔
ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے نئے سفیر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر گفتگو کی۔
روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔