-
انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں جنگ بندی کے قیام کے لئے تنظیم ای سی او کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم اورتحریک انصاف آمنے سامنے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں پاکستانی وزیراعظم کی تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
-
پاکستان کے نگران وزیر اعظم کی اسرائیل سے تشبیہ پر عوام کا شدید رد عمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اس بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کو بظاہر امریکا اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ سے تشبیہ دے دی۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور یتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔
-
بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
-
پاکستان: بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ کرنا نہیں چاہتے، انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑجائے۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کےلئے پرعزم ہیں: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔