-
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
-
کچھ ممالک کے اسرائیل کے ساتھ روابط نے ان کے عوام کو نقصان پہنچایا ہے: صدر رئیسی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صیہونی حکومت سے اسلامی ملکوں کے دوری اختیار کرنے کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسیوں میں شمار کیا اور کہا کہ بعض اسلامی ممالک کی طرف سے اس پالیسی کو نظر انداز کرنے سے امت اسلامیہ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔