SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Araghchi

  •  موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی

    موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے منفی رویے کے باعث موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

  • میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی

    میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے میڈیا، میدان اور سفارتکاری کو ملی طاقت کے تین ستون بتائے اور کہا کہ میڈيا کی صحیح روایت ملکوں کو کامیابی سے ہمکنار کرسکتی ہے۔

  • مغربی پابندیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں: عراقچی

    مغربی پابندیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں: عراقچی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    عراقچی نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام خط میں کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں بحال کرکے عالمی قوانین کی ساکھ کو مجروح کیا ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے اس تنظیم کے رویے پر سخت تنقید کی۔

  • ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان

    ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز دفاع کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا اور ہماری مسلح افواج اپنی ذمہ داریاں پوری قدرت و اختیار کے ساتھ انجام دیں گی۔

  • ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف

    ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔

  • ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل

    ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی

    ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے

  • ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
    جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
    ۱ hour ago
  • ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS