-
پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے مہرآباد ایئرپورٹ پران کا استقبال کیا۔
-
پرآشوب دنیا میں کروڑوں زائرین کی موجودگی میں پر امن طریقے سے عظیم الشان اربعین کے انعقاد میں شامل سبھی کا تہہ دل سے شکریہ: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبا کی مجلس عزا میں فرمایا ہے کہ حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
-
اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔
-
تہران میں حسینی عزاداروں کے اربعین مارچ کی جھلکیاں + ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔
-
کربلائے معلی کی فضا "اسرائیل اور امریکہ مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷لاکھوں زائرین حسینی نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایران: شلمچہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی پذیرائی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔