مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی ایران واپسی کے مناظر
ہر سال کی طرح اور ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان امام حسین (ع) کے ساتھ ساتھ اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے پیدل مارچ میں شرکت کی ۔
رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے موقع پر یونیورسٹیوں کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے۔
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے فلسطین کی حمایت کے مستقل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں عراق میں کربلائے معلی کے راستے میں فلسطینیوں کا بڑا موکب لگائے جانے اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی کی ہے۔
اربعین حسینی کی مناسبت سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق، دنیا بھر سے سرزمین کربلا میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کو لے کر ایک خصوصی ٹرین کرمان میں واقع شہید قاسم سلیمانی ریلوے اسٹیشن کی جانب روانہ ہوگئي ہے۔
بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔