-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اربعین مارچ مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ ہے: ایرانی صدر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اربعین مارچ کو مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم نے اربعین مارچ کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔