پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعت کے رہنما آصف علی زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اپنی بہن فریال تالپور کے ہمراہ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں حاضر ہوگئے۔
کراچی کی خصوصی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کا چالان پیش کردیا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور قراردیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جماعت سمیت کئی دیگر سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم چلانے کےلئے سازگار ماحول فراہم نہیں کیا جارہا ہے جبکہ مخصوص سیاسی جماعتوں کو پورا موقع دیا جارہا ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔