-
شاہ محمود قریشی کا سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
آصف علی زرداری طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔اور ان کے عدالتی ریمانڈ میں بھی توسیع کردی گئی ہے
-
آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
آصف زرداری کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زردانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے
-
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔
-
پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے منگل کو احتساب عدالت میں پیش کردیا -
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی معاشی اور رفاہی حالت کو بہتربنانے کے لئے ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ناگزیر ہیں۔
-
آصف علی زرداری کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع دے دی ہے۔