شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی اطلاع دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
شام کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے سے کل رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
مغربی ایشیا میں سرگرم دہشت گرد امریکی فوج کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
غاصب صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقوں حلب کو میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس سے حلب اور النیرب کے ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔
شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔
صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔