عراقی وزیراعظم نے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن اور بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔
صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی، عراقی قوم کے عزم و ارادے اور عراق کے مستقبل کی ضمانت ہے۔
عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
ایک عراقی عالم دین نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ بخیر ہیں۔