-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتش زدگی، سینکڑوں دکانیں راکھ میں تبدیل
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
بنگلہ دیش نے برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳بنگلہ دیش نے باضابطہ طور پر ابھرتے ہوئے نئے عالمی اتحاد برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی ہے۔
-
روہنگیا پناه گزینوں کی مشکلات
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
بنگلہ دیش کی وزیراعظم سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات کی اور باہمی مفاد کے امور پربات چیت کی۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں دھماکہ، 17 ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔
-
صیہونی جارحیت کی حمایت کرنے والے انسانی حقوق کی بات کرنے کے اہل نہیں: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور ڈھاکہ میں منعقد ہوا۔