-
برطانوی وزیر خارجہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰برطانیہ کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو کے دوران، صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے وسیع میزائل اور ڈرون آپریشن پر متضاد بیان دیا۔
-
برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران کے شہریوں اور مفادات کے خلاف صیہونی حکومت کے پے در پے اقدامات پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کے حوالے سے تین ممالک برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے بعض حکام کے غیر ذمہ دارانہ مواقف کے بعد ان ممالک کے سفیروں کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔
-
مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو نکالنے کےلئے برطانیہ کی آمادگی
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰برطانوی وزیردفاع نے کہا ہے کہ لندن مقبوضہ فلسطین کے ساحلوں پر امریکی کارروائیوں کے منصوبے میں شرکت کا پروگرام نہيں رکھتا تاہم مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو باہرنکالنے کے لئے فوج کو الرٹ کر دیا ہے۔
-
لندن حکومت ، غزہ کے علاقے میں رونما ہونے والے انسانی المیے میں شامل ہے, آکسفیم
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۸آکسفیم بین الاقوامی امدادی ادارے نے برطانوی وزيرخارجہ و وزیرتحارت کو خبردار کیا ہے کہ لندن حکومت ، صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کر کے غزہ کے علاقے میں رونما ہونے والے انسانی المیے میں شامل ہے۔
-
برطانوی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲غزہ میں غیر سرکاری بین الاقوامی امدادی تنظیم " ورلڈ سینٹرل کچن" کی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر برطانیہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی : برطانیہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ کی خارجہ اور جنگ کی وزارتوں کی ایک اعلی سابق عہدیدار اور ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی سربراہ ایلیشیا کرنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کو باضابطہ طور پر باخبر کر دیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسان دوستانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔