-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
کینڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور قبر دریافت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔