Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran
  • سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)

سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔

ٹیگس