-
ایران، روس اور چین کا بحری تعاون
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 کے زیر عنوان ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
چین کی طرف سے بیجنگ میں طالبان کے سفیر کا خیر مقدم، امریکہ کی طرف سے رد عمل
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲چین کی طرف سے طالبان کے سفیر کو تسلیم کئے جانے پر امریکہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸جنوب مغربی چین کے صوبۂ یُنان Yunnan میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب کر مرگئے۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵چین اور روس نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کو سلامتی کونسل کے منافی قرار دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
-
کورونا سے دنیا میں تشویش، ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 اور 4 نئی اموات
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا شروع کردیا ہے اور ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 ہوگئی ہے۔
-
روس اور چین کے درمیان فوجی تعاون
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲چین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی خبردی ہے۔
-
چین: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 127 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔