تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چینی فضائیہ نے جنگی اور بمبار طیارے مشترکہ فوجی مشقوں کےلئے تھائی لینڈ بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔
تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کے ایک ملک دو نظام کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔
چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
چین نے قبضے کی صورت میں تائیوان میں فوج یا ایڈمنسٹریٹر نہ بھیجنے کے اپنے وعدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جو کہ چینی صدر شی جن پنگ کی خود مختاری کی پیشکش کے برعکس بہت محدود آزادی دینے کی علامت ہے۔
جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔
پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ چین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن و استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دیا۔
چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔