چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔
چین روس فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔