-
ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کی وزارت صحت نے کیوبا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری میں باہمی تعاون اور ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا پھر میڈیا کی سرخیوں میں
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ہندوستان میں کورونا وائرس کو ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ دی جانے لگی ہے۔
-
تین سال کے بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲چین نے کورونا وبا پھوٹنے کے تین سال بعد پہلی مرتبہ آج سے تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پھر کورونا کی گھنٹی بجا دی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پوری دنیا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے اس بار کووڈ-19 کی نئی لہر میں مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہو سکتی ہے۔
-
چین میں پھر چھایا کورونا کا قہر، لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰چین کو اس وقت دنیا میں کورونا کی بدترین لہر کا سامنا ہے۔
-
چین؛ کورونا محدودیتوں کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶چین کے بعض علاقوں میں جاری کورونا قرنطینے اور بعض نافذ شدہ محدودیتوں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور اب انہوں نے سڑکوں پر نکل کر اسکے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ کورونا کے سلسلے میں عوامی آگاہی اور اسکی بہتر شناخت اب سبب بنی ہے کہ دنیا میں کورونا محدودتیں نہ کے برابر رہ جائیں اور معمولات زندگی کورونا سے قبل کے حالات کی جانب پلٹنے لگیں۔
-
بھوپال میں عظیم اجتماع، حصول تعلیم اور اتحاد مسلمین پر زور، دس لاکھ سے زیادہ کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷ہندوستان کے شہر بھوپال میں سالانہ عظیم عالمی تبلیغی اجتماع جمعہ کو شروع ہوگیا۔ اس اہم اجتماع کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔