-
دولت مند ممالک کی خود غرضی، 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کے سلسلے میں دولت مند ممالک کی خود غرضی 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ بنی ہے۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے
-
پاکستان، سیلاب زدہ علاقوں میں تیزی سے پھیلتا ملیریا
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا، جلدی امراض، آنکھوں کی بیماریاں، دست، ٹائیفائید، ڈینگی بخار جیسے امراض پھیل گئے ہیں اگر بروقت اقدام نہ کیا گیا تو یہ بیماریاں دوسری بڑی آفت بن سکتی ہیں۔