-
ترکیہ کو ایران کی برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ایران اور ترکیہ کے درمیان ہونے والی باہمی تجارت میں ایران کی ترکیہ کو برآمدات میں 3 اعشاریہ 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں اور ان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
یوریشیا تنظیم کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری میں فروغ لایا جا رہا ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹ایران کے وزیر اقتصاد احسان خاندوزی نے یوریشیا تنظیم کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری تعلقات پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران زر مبادلہ کے ذخائر کے لحاظ سے مغربی اور وسطی ایشیا کا تیسرا بڑا ملک
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ ایران 122 ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر کے ساتھ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے علاقے کا تیسرا بڑا ملک ہے۔
-
ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔
-
رواں برس کے دوران ایران و چین کے درمیان تجاری حجم 10 ارب ڈالر تک پہنچا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶ایران اور چین کے درمیان تجارتی لین دین گذشتہ سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں بائیس فیصد اضافے کے ساتھ دس ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
-
یورپ میں اقتصاد مندی دو ہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے: امریکی انسٹی ٹیوٹ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے