-
ایران کی سرگرم سفارتکاری کے سامنے دشمن بے بس، تہران اور قاہرہ بھی ہو رہے ہیں نزدیک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔
-
مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
مصر میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ اسکائی شیلڈ فضائی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰مصری فوج کے ترجمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ہمراہ مصر میں اسکائی شیلڈ نامی فضائی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
-
مصر، درجنوں کارکن گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔