-
صدر پزشکیان کا آذربائیجان دورہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کے ماحولیات کے اجلاس میں شرکت کے لئے اگلے ہفتے جمہوریہ آذربائیجان جا رہے ہیں۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔
-
انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔
-
ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔
-
ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی برقرار، معاملہ پھر سپریم کورٹ پہنچا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ہندوستان میں فضائی آلوگی کا معاملہ بڑا سنجیدہ ہو گیا ہے اور ملکی سطح پر بالخصوص دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح نہایت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶فرانس اور یورپ میں جاری خشک سالی سے پانی کا بحران جاری ہے، عوام میں ناامنی کی لہر دوڑ گئی، لوگ پینے کے پانی کےلئے تلملانے لگے۔