-
ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ماحولیات کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معمول کی سیاسی اور سفارتی بندشوں سے ہٹ کر علاقائی ماحولیات کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔