ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کوچ حضرات نے اپنی فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایک دوسرے کی ٹیموں کو بہترین قرار دیا ہے۔
دنیا کی بتیس ٹیموں کا میگا ایونٹ فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کا آخری میچ آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2022
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2022
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2022
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2022