-
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں آئی ایل او کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطین میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام تجارتی و اقتصادی بندشیں اور پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کرنا جنگی جرم ہے؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک مائکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کیا جانا، جنگي جرم ، انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کی تیاری پہلے سے کر لی گئی تھی۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد اور نسل کے مربوط اقدامات سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے سات اکتوبر سن دو ہزار تیئس سے شروع ہونے والی جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد اور نسل کشی کے مربوط اقدامات کئے ہيں۔
-
غزہ کے لئے بجلی اور خوراک کی ترسیل کو روکنا نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ تک بجلی اور اشیائے خورد و نوش اور بنیادی ضرورتوں کی ترسیل روک دیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور نسل کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷انصاراللہ یمن تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن اور بحیرہ عرب سے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو اب کے بعد نشانہ بنایا جائے گا۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔