-
سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔
-
ایران کی طاقت کا سرچشمہ ایمان و استقامت ہے: جنرل حسین سلامی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ساری کوششیں اسلامی انقلاب کی پیشرفت روکنے اور ایران کو سیاسی طور پر الگ تھلگ کرنے پر مرکوز رہی لیکن اس کی ساری کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔
-
شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔
-
اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: پاسداران انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے ۔
-
دشمنوں کو چھوٹی سی بھی شرارت کا دندان شکن جواب ملے گا: جنرل سلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی چھوٹی سی بھی شرارت کا ایران کی مسلح افواج دندان شکن جواب دے گی۔
-
ایران کی دفاعی پیداوار بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیداوار پوری طرح بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے۔
-
دنیا میں 40 سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل سلامی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
-
آج ہم ایک ہارے ہوئے بھگوڑے امریکہ کو دیکھ رہے ہيں ، بڑی طاقتوں کے سامنے ایران کی استقامت پر دنیا رشک کر رہی ہے ، جنرل سلامی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور آج ہمیں خطرناک امریکہ کہیں نظر نہيں آ رہا ہے بلکہ اس کی جگہ پر ایک شکست خوردہ ، بھگوڑا اور افسردگی کا شکار امریکہ ہمیں دکھائي دے رہا ہے ۔