-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔
-
عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔
-
شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
شہید سلیمانی اب بھی ہمارے کمانڈر ہیں: جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کا بیان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی آج بھی ایک عظیم کمانڈر اور نمونہ عمل کی حیثیت سے ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ۔
-
شہید سلیمانی اورالمہندس کے قتل سے امریکہ - عراق تعلقات متاثر ہوئے: عراقی وزیر اعظم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کے قتل کو امریکہ کی جانب سے عراق کی ارضی سالمیت پر کھلی دراندازی قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔
-
مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے شہر قم کے عوام نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی لگاؤ و انسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد جمکران کے راستے میں گاڑیوں سے اور اسی طرح پیدل مارچ کیا اور اس طرح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔