تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ تحریک کسی بھی صورت میں ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جس میں غزہ کے خلاف جنگ کا خاتمہ، واضح طور پر شامل نہ ہو۔
ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے دلیرانہ موقف کو سراہا ہے۔
حماس کے ایک رہنما نے قیدیوں کے تبادلہ کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صیہونی حکومت نے مزاحمتی فرنٹ کی کچھ شرطوں کو تسلیم کر لیا ہے۔
غاصب صیہہونی فوج نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔
جنوبی اور مرکزي غزہ پر صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں میں اتوار کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائيس ہوگئی ہے-
صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے فلسطینی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ختم کرنے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔