فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے-
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے
یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔