-
ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں ہنگری کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سیاسی طریقے اپنانے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر توجہ مرکوز کرنے، فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو،امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارٹو نے ٹیلی فونی گفتگو میں مغربی ایشیا خصوصا غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران اور ہنگری کے درمیان اقتصادی تعاون کے پروٹوکول دستاویز پر دستخط
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵ایران اور ہنگری کے درمیان اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا تیسرا اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں منعقد ہوا جس میں اقتصادی تعاون کے پروٹوکول دستاویز پر ایران کے اقتصادیات کے وزیر اور ہنگری کے وزیر خارجہ نے دستخط کئے۔
-
ہنگری کی حکومت کا دوبارہ اعلان، نہیں ہوگا روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲ہنگری کی حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔