• حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام

    حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱

    اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔

  • تجھ پہ از دور سلام!

    تجھ پہ از دور سلام!

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!

  • امریکہ میں اربعین حسینی مارچ

    امریکہ میں اربعین حسینی مارچ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس نکالے گئے۔

  • اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا

    اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    عراق، پاکستان اور ہندوستان میں آج سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا یوم چہلم بڑے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔

  • عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔

  • کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو

    کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ہر طرف مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔