ایک تحریک، حسین بن علی علیہما السلام کی سربراہی میں آگے بڑھ رہی ہے جو انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام عالم کے مسائل و مشکلات اور رنج و الم کا مداوا کرے گی۔ (رہبر انقلاب اسلامی،21/02/2017 )
اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔
اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران، عاشورا کی تعلیمات سے درس استقامت و پائیداری لے کر بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوئی ہے۔
قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔
لنگر حسینی (ع) کی تیاری کے عظیم پروجیکٹ کے تحت سب سے بڑے باورچی خانہ کے افتتاح کی تقریب۔
ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے