اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔
عصرِعاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔
کشمیرمیں کرفیو کی وجہ سے محرم کے جلوس بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
کربلا پہنچنے کے بعد امام حسین علیہ السلام کا تاریخی خطاب
انتہا پسند وہابی مبلغ اور شیعہ مسلمانوں کے سرسخت مخالف شیخ العرعور شیعوں کے خلاف اپنی زہر افشانی کے لئے مشہور ہیں ۔ انہوں نے شام اور عراق میں داعش اور دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جبکہ اہل بیت اطہار کے لئے بھی نازیبا کلمات زبان پر جاری کرتے تھے۔
محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کربلا ئے معلی میں امام حسین علیہ السلام کا روضہ مقدس سیاہ پوش ہوگیا
ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس مرکزی ایران کے صوبے یزد کے قدیم شہر میبد میں شروع ہوگیا ہے۔
فوٹو گیلری
۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔