-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
عمران خان گرفتار، 3 سال قید کی سزا، 5 سال کیلئے نا اہل قرار
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ 5 سال کیلئے عمران خان کو نا اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے: الیکشن کمیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔
-
عمران خان قتل کے کیس میں گرفتار ہونے سے بچ گئے
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
-
پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مستقبل تاریک
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے تحلیل ہو جانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔
-
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔