-
پاکستان؛ وفاقی وزیر داخلہ کا اپوزیشن جماعت پر الزام، پی ٹی آئی اداروں کو بدنام کرنے کے لئے ڈرامہ کر رہی ہے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ملک کی سب سےبڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی منظم سازش کر رہی ہے۔
-
عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی خاطر طاقتوروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔
-
نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔
-
لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار ہے لیکن محاصرہ جاری ہے۔
-
شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئےپی ڈی ایم پر الزام عائد کیا کہ وہ فوج کو اپوزیشن پارٹی کے خلاف کھڑا کرکے پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست سے ختم کرنےکے درپے ہے۔
-
زمان پارک سے فرار کے دوران آٹھ افراد کی گرفتاری
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶پنجاب پولیس نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے محاصرے کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو نہر کے راستے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔