SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

India

  • ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی

    ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸

    چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔

  • کیا مودی نے منی پور میں بگڑے حالات کے لئے ذمہ داری قبول کر لی ہے؟ راہل گاندھی کا بیان آیا سامنے

    کیا مودی نے منی پور میں بگڑے حالات کے لئے ذمہ داری قبول کر لی ہے؟ راہل گاندھی کا بیان آیا سامنے

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱

    ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں بگڑتے ہوئے حالات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی ذمہ دار ہیں اور وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔

  • مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع

    مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔

  • منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن

    منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲

    دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان:  پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

    ہندوستان: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی

  • ہندوستان میں کسان تحریک کو ایک سال مکمل

    ہندوستان میں کسان تحریک کو ایک سال مکمل

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    ہندوستان میں جاری کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہو جانے کے باوجود کھنوری اور شنبھو بارڈر پر کسانوں کا دھرنا برقرار ہے۔

  • کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو دہلی کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیا

    کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو دہلی کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو 1984 کے فسادات کے کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ فرانس

    ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ فرانس

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی چار روزہ دورے کے پہلے پڑاؤ فرانس پہنچ گئے ہیں۔

  • ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں متعدد مائو نواز ہلاک

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں متعدد مائو نواز ہلاک

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں اس ملک کی سیکیورٹی فورس کے آپریشن میں اکتیس ماؤ نواز ہو گئے۔

  • ہندوستان: نئی دہلی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

    ہندوستان: نئی دہلی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳

    ہندوستانی جوانوں نے امریکہ سے نکالے گئے غیر قانونی تارکین وطن ہندوستانیوں کے ساتھ امریکہ کے توہین آمیز رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے پتلے کو نذر آتش کیا

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۵ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS