SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: مودی کو

    ہندوستان: مودی کو "کمانڈر اِن تھیف" کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے منگل کے روز کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف درج مجرمانہ ہتکِ عزت کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر عبوری روک لگا دی ہے۔ یہ کیس وزیر اعظم نریندر مودی کو مبینہ طور پر 'کمانڈر ان تھیف' کہنے والے ان کے مبینہ بیان پر چل رہا ہے۔

  • دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر

    دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر "انڈیا بلاک" کی آج میٹنگ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں پیر کو دہلی میں سپریم کورٹ تک مارچ کیا گیا جو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے اور ایس آئی آر کی منسوخی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا احتجاج بن گیا ہے۔

  • پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جبکہ معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح 6.5 فیصد اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا ایک فیصد رہنے کا امکان ہے۔

  • دہلی میں خواتین صحافیوں سے مبینہ بدسلوکی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

    دہلی میں خواتین صحافیوں سے مبینہ بدسلوکی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریہ کانت نے دہلی پولیس کے سینئر افسر کو ذاتی طور پر پیش ہو کر وضاحت دینے کی ہدایت دیتے ہوئے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔

  • دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور ایس آئی آر کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے وکلا کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کے وکلا  بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔

  • ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کے لیے مقررہ جگہ میں تبدیلی کر دی ہے۔

  • ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

    ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو

    ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳۵ minutes ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS