-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا میں پھر ہوا ہنگامہ، سیاہ کرتا پہن کر پہنچے رکن پارلیمنٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان نے ووٹروں کے ڈپلی کیٹ ای پی آئی سی نمبر اور نئی حلقہ بندی کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں حکومتی اقدامات پر شدید ہنگامہ کیا جس کےسبب ایوان کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ ماریشس
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر ماریشس پہنچے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
ہندوستان: وقف بل پر احتجاج کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں؛ مولانا ارشد مدنی
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مسلمان ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کرسکتے جس سے وقف کی ہیئت اور واقف کی منشا بدل جائے۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، ہندوستان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا۔
-
ہندوستان: نماز جمعہ پر پولیس افسر کا متنازع بیان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر سنبھل کے ایک پولیس افسر نے نماز جمعہ کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس سے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں
-
کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہندوستان کی طرف سے ٹیرف میں کمی کے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان برطانیہ سے برہم، وزیر خارجہ پر حملے کی کوشش اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴ہندوستان نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے دوران خالصتانی علیحدگی پسندوں اورانتہا پسندوں کے ذریعہ ہنگامہ اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور برطانوی سیکورٹی ایجنسیوں کی بے عملی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔