-
ہندوستان، کسانوں کی "ریل روکو تحریک" کا آغاز، مودی حکومت مطالبات قبول نہ کرنے پر بضد
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵پنجاب کے کسانوں کی پوری ریاست میں ریل روکو تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک ریاست میں ریل پٹریوں پر احتجاج کریں گے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ ہاؤس میں امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸انڈیا گروپ کے لیڈروں نے بدھ کو وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاج کیا۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان، مسلمانوں کو ان کی مذہبی املاک سے محروم کرنے سازش، اگر آئین کو پامال کیا گیا تو ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی: مولانا مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے والا بل ہے، جسے کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
آخر کار یوگی ادتیہ ناتھ بحث کے لئے ہوئے تیار، اپوزیشن سے کی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے پیر کو اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہونے سے قبل کہا ہے کہ حکومت ایوان میں نوجوانوں، خواتین، کسانوں، ریاست کے استحکام اور سیکورٹی کے مفاد میں سبھی مسائل پر بحث کے لئے تیار ہے لیکن اس کے لئے اپوزیشن سے تعاون کی توقع ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پرینکا گاندھی کا نیا کارنامہ، موقع-موقع پرغزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتیں کانگریسی رہنما
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
بِرِسبین میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰بِرِسبین میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو پانچ رن بنالئے
-
پنجاب اور ہریانہ کے شمبھو اور کھرونی بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے شمبھو اور کھرونی بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔
-
بی جے پی ملک کے کسانوں، مزدوروں، غریبوں کو تباہ کر رہی ہے: راہل گاندھی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہروقت آئین پر حملہ آور ہوتی ہے۔
-
ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی اور ریاست ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور احتجاجی کسانوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔