ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران میں بلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پر کہا ہے کہ یہ ممالک اگر نہ بولیں تو خود ان کے حق میں بہتر ہے کیونکہ سننے والے ان پر کم ہنسیں گے۔
لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے یمن کے لئے اسلحے بھیجے جانے کے بے بنیاد دعووں کو جھوٹ اور یمنی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے سنی علماء، دانشوروں اور معزز ہستیوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔
ایران کے صدر نے کہا کہ یمن کو میزائل دینے کے دعوے مضحکہ خیز ہیں۔
صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف اور جامع ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے کو حل کرنے اور دنیا کے ساتھ اپنے روابط کی اصلاح کی کوشش کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
زمین کی حفاظتی ڈھال کے طور پر اوزون کی پرت کو کئی برسوں سے نقصان پہنچ رہا ہے اسی لئے دنیا کے ممالک نے مونٹریال پروٹوکول کے تحت اس تباہی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کے دورہ عراق نے، عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور دیگر استقامتی تحریکوں کے ساتھ کھڑے ہيں ۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔